Short Clip:
www.youtube.com/embed/ibxfz0rubQs?rel=0
ماں بہن بہو بیٹیوں کو بہت اہم نصیحتیں
نئے نئے کھانے پکانے کے شوق کو اعتدال پر رکھیں
گھر میں سنتوں کو پھیلائیں، فضول کاموں سے بچیں
ہر وقت کھانے پکانے کے رسالوں اور کوکنگ شوز میں مشغول ہونے کے نقصانات۔
اپنے مقصدِ حیات کو سمجھیں۔
سو سو کتابیں کھانے بنانے کی گھر میں رکھیں ہیں اور آتا انڈہ بنانا بھی نہیں ہے۔
چائنا گراس کی حقیقت
زمبابوے کی ڈش
حادثاتی سویاں
