Anonymous wrote:
View original post
the book starts with this "dard bhari nazm"
وہ عجیب صبح بہار تھی
کہ سحرسے نوحہ گری تھی
میری بستیاں تھیں دھواں دھواں
مرے گھر میں آگ بھری رہی
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیں
یہاں موتیوں کی دوکان تھی
یہ جو سائباں دھویں کے ہیں
یہ بادلوں کی اڑان تھی

