You have contributed 0.0% of this topic



| Media Player |
|---|
| Report: Broken link reported. |





Also, if anyone has the Urdu words to Woh Nabiyo Main Rahmat, then please post them up. I have the transliteration. Wassalam.
The Urdu lyric for this Nasheed:
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اسی سے ہیں اسلام کا بول بالا
repeat
وہ سر چشمہ نور فتح مبین ہے
وہ ہی مشعل ---- ہیں عظم یقین ہیں
اسی سے ہمارے دلوں میں اجالا
اسی سے ہیں اسلام کا بول بالا
1st paragraph repeat
اسی کے یہ غم پر ہیں احسان سارے
قدم منزلیں چومتی ہیں ہمارے
اسی نے اندھیروں سے ہم کو نکالا
اسی سے ہیں اسلام کا بول بالا
1st paragraph repeat
سہارا دیا اس کے نقش قدم نے
اسی کی توجہ اسی کے کرم نے
زمانیں کے گرتے ہووں کو سنبھالا
اسی سے ہیں اسلام کا بول بالا
1st paragraph repeat
اسی کی محبت ہیں ایمان کامل
اسی سے ملا ہم کو عرفان منزل
اسی نے ہمیں جادہ حق پے دالا
اسی سے ہیں اسلام کا بول بالا
1st paragraph repeat
4th-end pargaraphs repeat
This cannot be undone and I am sure it will be greatly appreciated.
Please wait...