Recited by Qari Waheed Zafar
|
Fasilon ko takalluf hai hum se agar |
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہیں کو پکارے گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جاۓ گے |
|
Hum madine main tanha nikal jaain'gay |
ہم مدینے میں تنہا نکل جاۓ گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جاۓ گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آۓ گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جاۓ گے |
|
Jaisey hi sabz gumbad nazar Aaye ga |
جیسے ہی سبز گنبد نظر آۓ گا بندگی کا قرینہ بدل جاۓ گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جاۓ گے |
|
Naam-e-Aaqa jahaan bhi liya jaye ga |
نامے آقا جہاں بھی لیا جاۓ گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جاۓ گا نور ہی نور سینوں میں بڑھ جاے گا ساری محفل میں جلوے لپک جاۓ گے |
|
Ae madine ke zaair khuda ke liye |
اے مدینا کی زائر خدا کے لیے داستانے سفر مجھ کو یوں مت سنا بات بڑھ جاے گا دل تڑپ جاۓ گی میرے محتاط آنسو چھلک جاۓ گے |
|
Un ki chashm-e-karam ko hai is ki khabar |
ان کے چشم کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوق سفر ہم کو ایک بار جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جاۓ گے |
|
Fasilon ko takalluf hai humse agar |
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود انہیں کو پکارے گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جاۓ گے |



