This is really worth listening to
Jazakallah
You have contributed 36.4% of this topic
Media Player |
---|
Report: Broken link reported. |
This is really worth listening to
Jazakallah
Assalamu Alaykum,
The text of the story:
ماسٹر صاحب کی تنخواہ
|
|
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ |
سب طلبہ: |
و علیکم السلام و رحمت اللہ - بیٹھ جائے |
ماسٹر صاحب (استاد): |
سر! کیا بات ہے؟ آج آپ بہت پریشان نظر آ رہے ہیں |
ایک طالب علم (عروہ): |
اوہ، نہیں نہیں - چھوڑوں اس بات کو - سبق شروع کرو |
ماسٹر صاحب: |
نہیں سر، ایسا ہم سے سبق نہیں پڑھا جاۓ گا |
عروہ: |
اصل میں مسئلہ یہ ہیں کہ کل مجھے تنخواہ ملی تھی - وہ میں نہ لفافہ میں ڈال کر جیب میں رکھی تھی - پھر چھٹی کے وقت میں اپنے موٹر سائکل پر گھر چلا گیا - شام کے وقت جب مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت پری تو میں نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا، اور وہ تنخواہ والا لفافہ غائب تھا |
ماسٹر صاحب: |
!اوہ |
سب طلبہ: |
اللہ جانے وہ لفافہ کس وقت کس جگہ گرا ہوگا - بہر حال، اللہ مالک ہیں |
ماسٹر صاحب: |
میں نے ریگسٹر نکال دیا ہیں آپ لوگ حاضری دے دہ - جمیل؟ |
ماسٹر صاحب: |
!حاضر، جناب |
جمیل: |
عروہ؟ |
ماسٹر صاحب: |
!حاضر، جناب |
عروہ: |
شفیق؟ |
ماسٹر صاحب: |
!حاضر، جناب |
:شفیق |
زبیر؟ |
ماسٹر صاحب: |
!حاضر، جناب |
:زبیر |
|
|
اچھا بچھوں، اب کتابیں نکالوں اور پہلے کل کا سبق سناؤں |
ماسٹر صاحب: |
سر! آپ بہت پریشان لگ رہی ہیں - آج آپ کو چھٹی کر لینی چاہئے |
ایک طالب: |
نہیں بھائی، جو ہونا تھا وہ تو ہو چکا - میں خواہ مخواہ چھٹی نہیں کروں گا |
ماسٹر صاحب: |
آپ کی تنخواہ کتنی ہیں، سر؟ |
:عروہ |
چار ہزار روپیہ |
ماسٹر صاحب: |
پھر وہ کلاس کو پڑھانے لگے - پیریڈ ختم ہونے پر وہ کلاس سے باہر نکل گۓ - جلدی اس سکول کے تمام اساتذہ کو معلوم ہو چکا تھا، کہ ماسٹر حذیفہ کی تنخواہ گم ہوگئ ہیں - وہ سب باری باری آکر ان سے افسوس کا اظہار کرنے لگیں |
راوی: |
پارشیال پیریڈ کے بعد سکول میں ہالف ٹیم ہوا - سب طالب علم سکول کی کینٹین کے ارد گرد جمع ہو کر کھانے پینے میں مصروف ہو گۓ - چھٹی کلاس کی باہر جانیں والی تھی، کہ مانیٹر نے بلند آواز میں کہا |
راوی: |
تمام طلبہ ذرا ٹھیر جائے - عظّام آپ کمرے کا دروازہ بن کر دے |
مانیٹر (عروہ): |
جی اچھا |
عظّام: |
|
|
جی عروہ بھائی؟ کیا کہنا چاہتے ہیں آپ؟ |
ایک طالب: |
دوستوں، ہمارے استاد ماسٹر حذیفہ بہت پریشان ہیں، کیوں کہ ان کے مہینے بھر کے تنخواہ کہیں گر گئ ہیں - تجویز یہ ہیں کہ ہماری کلاس میں ایک سو بیس لڑکے ہیں - اگر ہم تھوڑے تھوڑے پیسہ ملا کر چار ہزار روپیہ اکھٹے کر لیں، تو ماسٹر ساپ کی پریشانی دور ہو سکتی ہیں |
:عروہ |
!ہاں یہ ٹھیک ہیں، ہم تیار |
بہت سے طلبہ: |
تو پھر ہر لڑکے کے حصے میں چھتیس روپیہ آتے ہیں - یہ پیسہ میرے پاس جمع کرواۓ |
:عروہ |
عروہ بھائی، یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہیں - بہت سے لڑکے غریب ہوں گے، اور بہت سے لڑکوں کے پاس پیسہ نہیں ہوں گے - اس لۓ ایسا کیا جاۓ کہ جو لڑکا جتنيں پیسے دے سکتا ہیں دے - جو نہیں دے سکتا وہ نہ دے |
ایک طالب: |
بالکل ٹھیک - میں اپنی طرف سے پچاس روپیہ شامل کرتا ہوں |
:عروہ |
پھر ہر لڑکے کے جیب سے پانچ، پانچ اور دس، دس کے نوٹ نکلنیں لگیں - بہت سے لڑکوں نے ایک، دو روپیہ بھی دۓ |
راوی: |
لوں بھائی - چار ہزار پچاس روپیہ جمع ہو گۓ - مسئلہ حل ہو گیا |
:عروہ |
نہیں جناب! مسئلہ حل نہیں ہوا |
ایک طالب: |
وہ کیسیں ہیں؟ |
بہت سے طلبہ: |
کیا ماسٹر صاحب ہم سے یہ پیسہ لیں لینگیں؟ ہرگز نہیں لینگیں |
دوسرے طالب: |
ہاں، یہ تو ہیں - پھر کیا کیا جاۓ؟ |
:عروہ |
ہم یہ رقم ان کے پتے پر منی آرڈر کر دیتے ہیں |
:پہلے طالب |
لیکن بیجھنیں والوں کے نام اور پتا کیا لکھوں گے؟ |
تیسرے طالب: |
کوئی فرضی نام اور پتا لکھ دیتے ہیں |
دوسرے طالب: |
اگر انہوں نے منی آرڈر وصول نا کیا، تو رقم ضائع ہو جاۓ گی |
تیسرے طالب: |
cont... |
وہ منی آرڈر واپس نہیں کریں گے - میرے ذہن میں ایک ترتیب آئی ہیں - وہ یہ ہیں کہ منی آرڈر کے نیچے کوپن ہوتا ہیں - اس پر ہم لکھ دینگے کہ | عروہ: |
"جناب ماسٹر صاحب، یہ رقم مجھے سڑک پر پڑی ملی ہیں - مجھے معلوم ہوا کہ یہ آپ کے تنخواہ ہیں - میں خود نہیں آسکتا، اس لۓآپ کو بزریعہ منی آرڈر بیجھ رہا ہوں" | |
!بہت اچھا | بہت سے طلبہ: |
اس کے بعد سب لڑکے کلاس روم سے باہر نکل گۓ - عروہ ڈاک خانہ سے منی آرڈر لیں آیا، اور رقم پر کر کے رکھ لیا - چھٹی کے بعد پانچ، چھ لڑکے قریب ڈاک خانہ جا پہونچے، اور ماسٹر حذیفہ کے نام اور گھر کے پتے پر چار ہزار کا منی آرڈر کر دیا | راوی: |
| |
[ماسٹر صاحب کی گھر میں دروازہ کی گھنٹی بجیں] | |
کون ہیں بھائی؟ | ماسٹر صاحب: |
[دروازہ کھولے] | |
پوسٹ مان - سر آپ کا منی آرڈر آیا ہیں | :پوسٹ مان |
منی آرڈر؟ میرے نام؟ کس نے بھیجا ہیں؟ | ماسٹر صاحب: |
جناب نیچے کوپن پر لکھا ہوا ہیں، پڑھ لی جۓ | :پوسٹ مان |
ماسٹر صاحب نے کوپن پر درج شدہ تحریر پڑھ لی، تو بہت خوش ہوے، اور رقم وصول کر لی ***** | راوی: |
اگلے دن جب ماسٹر صاحب خوشی کی حالت میں سکول پونچھے، تو طلبہ چہرے پر خوشی کے آثار دیکھ کر خوش ہو گۓ | راوی: |
پیارے بچھو، آج ميں بہت خوش ہوں | ماسٹر صاحب: |
سر! ہمیں بھی اپنے خوشی کی بات بتا کر اپنے خوشی میں شریک کرے؟ | :عروہ |
کل ایک نہ معلوم شخص کی طرف سے میری تنخواہ کا منی آرڈر وصول ہوا - اس نے لکھا تھا کہ اس کو یہ رقم سڑک پر پڑی ملی تھی - اس لفافہ پر آپ کا نام بھی تھا | ماسٹر صاحب: |
"میں خود تو نہیں آسکتا ہوں، لہاذا رقم منی آرڈر کر رہا ہوں" | |
سر! یہ تو بہت خوشی کے بات ہیں - کوئی بہت ایماندار شخص تھا | :عروہ |
اللہ اس کی اس نیکی کو قبول کرے، اور اس کی دنیا اور آخرت سنوار دے | ماسٹر صاحب: |
رقم ملنے کی خبر، پورے سکول میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی - تمام اساتذہ ان کو مبارکباد دے رہیں تھے اور اس نہ معلوم شخص کی تعریفے کر رہیں تھے - لیکن، کل جب ماسٹر صاحب کلاس میں داخل ہوے، تو ان کے چہرے پر پریشانی کے آثار تھے | راوی: |
سر! کیا ہوا؟ آج آپ پھر پریشان نظر آ ریں ہیں | ایک طالب: |
اصل میں یہ ہوا، کہ جب میں کل سکول سے گھر گیا، تو اپنے بستر پر لیٹے ہوے میری نظر میز کے نیچھے پڑے ہوے لفافہ پر پڑی - جب میں نے جھک کر لفافہ اٹھایا، تو وہ وہی لفافہ تھا جو گم ہو گیا تھا - اور اس میں پوری تنخواہ بھی موجود تھی - میرا خیال ہیں کہ میرے جیب سے پیسہ وہیں گر گۓ تھے | ماسٹر صاحب: |
تو سر اس میں پریشانی کی کیا بات ہیں؟ | :عروہ |
میں پریشان اس لۓ ہوں کہ جب لفافہ میرے گھر میں گرا تھا، تو منی آرڈر کس نے کیا ہیں؟ | ماسٹر صاحب: |
سر، اگر آپ کے پاس تنخواہ دبل ہو گئی ہیں، تو اس میں فکر کی کیا بات ہیں؟ ہو سکتا ہیں کہ آپ کے کسی خیر خواہ نے بھیجی ہو | :عروہ |
یہ کیا کہرہے ہو تم؟ یعنی میں معلوم بھی نہ کروں کہ آپ ہی یہ رقم کس مہربان نے بھیجی ہیں؟ | ماسٹر صاحب: |
سر! اگر آپ کو معلوم ہو جاۓ، تو آپ کیا کریں گے؟ | :عروہ |
میں اس رقم کو شکریہ کے ساتھ واپس کر دوں گا - اور اس کا یہ احسان کبھی نہیں بھولوں گا | ماسٹر صاحب: |
سر! میں آپ کو اس کا نام بتا سکتا ہوں - لیکن شائد یہ ہیں کہ آپ اس رقم کو واپس نہیں کریں گے | :عروہ |
یہ نہیں ہو سکتا - پیسے میں ضرور واپس کروں گا | ماسٹر صاحب: |
دوستوں، میرا خیال ہیں کہ سر کو ساری بات بتا دی جاۓ - ورنہ یہ الجھن میں مبتلی رہیں گے - جو اچھی بات نہیں ہیں | :عروہ |
!ہاں، یہ ٹھیک ہیں | بہت سے طلبہ: |
عروہ نے ماسٹر صاحب کو سب کچھ بتا دیا - وہ حیرت زدو رہ گۓ - انہوں نے گھبرائی ہوئي آواز میں کہا | راوی: |
تمہی.. تمہی اپنے ماسٹر کی پریشانی کا اتنا خیال ہیں؟ میرے بچھو، تم بہت عظیم ہو | ماسٹر صاحب: |
پھر ماسٹر صاحب نے ہیڈ ماسٹر اور دوسرے اساتذہ کو اپنی کلاس کی کار کردگی کی متعلق بتایا
***** | راوی: |
اگلے دن صبح اسمبلی کے دوران، ہیڈ ماسٹر صاحب نے ایک تقریر کی - جس نے ماسٹر حذیفہ صاحب کی تنخواہ گم ہونے، اور ان طالب علموں کے کار نامہ کے متعلق سب کچھ تمام بچھو کو بتا دیا - پھر انہوں نے کہا | راوی: |
میں چھٹی کلاس کےسب طلبہ کو شاباشی دیتا ہوں، اور انہے مزید میں کام کرنے کی تلقین کرتا ہوں | ہیڈ ماسٹر: |
میں اپنی کلاس کے مانیٹر عروہ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آ کر مجھ سے اپنی رقم لیں جائی - اور جس لڑکے نے جتنی رقم دی ہیں واپس کر دے | ماسٹر صاحب: |
ان کی کلاس کے تمام طلبہ آپس میں باتیں کرنے لگے - پھر ایک لڑکا سٹیج پر آیا، اور اس نے کہا | راوی: |
جو رقم کسی نیک کام پر خرچ کی جا چکی ہوں، اسے واپس نہیں لینا چاہۓ - ہمارے استاد اس رقم کو واپس لینے پر اصرار کر رہے ہیں - اس لۓ ہم نے یہ فیصلہ کیا ہیں، کہ اس حقیر سی رقم کو سکول کے لائیبریری فنڈ میں جمع کرا دی جاۓ - ہمارے لائیبریری میں بہت کم کتابے ہیں - ان پیسہ سے معلوماتی، سائنسی، طاریقی اور اسلامی کتابے خریدی جاۓ - تاکہ طالب علموں نے مطالعہ کا شوق پیدا ہو، اور ان کے معلوماتے اضافہ ہو | :لڑکا |
سکول کے سب طالب علم اور اساتذہ بے اختیار تالیاں بجھانے لگے - ابھی تالیاں بجھنا شروع ہی ہوئي تھی، کہ ہیڈ ماسٹر صاحب کی آواز گونجی | راوی: |
خوشی کے موقع پر تالیاں نہیں بجھانے چاہۓ - بلکہ سبحاناللہ، ماشااللہ یہ نارے تکبیر لگانا چاہۓ | ہیڈ ماسٹر: |
***** | |
Click Here for a word for word translation ( English) by Muslimah_91
NB:My version removed
***Jazakillah khairun*** bint Mohammed ... although I'd grasped the gist of it, the full translation is much appreciated.
Fee amaanillah
Wassalaam
Salaams
Interesting story!
Jazakallah
This cannot be undone and I am sure it will be greatly appreciated.
Please wait...